قومی ٹرے ہاکی چیمپین شپ: پاکستان ہاکی فیڈریشن نےٹیکنیکل آفیشلز کی تقرری کا اعلان کردیا

0
1228

لاہور:(اسٹاف رپورٹر) قومی ٹرے ہاکی چیمپین شپ: پاکستان ہاکی فیڈریشن نےٹیکنیکل آفیشلز کی تقرری کا اعلان کردیا، لیٖفٹینٹ کرنل آصف ناز ٹورنامنٹ ڈائریکٹر متعین، حسن اختر چوہدری،اسلم خان نیازی اسسٹنٹ ٹورنامنٹ ڈائریکٹرز ،راشد محمود بٹ ایمپائرز مینجر جبکہ کامران شریف اور دلاور حسین بھٹی اسسٹنٹ ایمپائرز مینجر تعینات
تفصیلات کے مطابق قومی ٹرے ہاکی چیمپین شپ 22 اکتوبر سے 2 نومبر 2020 کو نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں منعقد کی جا رہی ہے ۔ قومی ٹرے ہاکی چیمپیئن شپ کے احسن طریقے سے انعقاد کے لیے پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سےمنرجہ ذیل آفیشلز کو تعینات کیا گیا ہے۔
ٹورنامنٹ ڈائریکٹر : کرنل ریٹائرڈ محمد آصف ناز کھوکھر، اسسٹنٹ ٹورنامنٹ ڈائریکٹر:
محمد اسلم خان نیازی ، حسن اختر
ٹورنامنٹ آفیسرز: محمد شفیق بھٹی، محمد یعقوب، محمد اسلم شاہ، محمد حمزہ طوفیل، محمد علی- کوئٹہ، محمد قیوم ڈوگر- شیخوپورہ، محمد عمران گجر – ننکانہ ، اللہ داد ۔جھنگ ، ذوالفقار بھٹو – فیصل آباد ، حافظ ارشد – قصور ، رانا ساجد – ایچ بی ایل ، عبدالعظیم خان – کراچی ، طارق شیخ – این بی پی ، منور حسین ۔لاہور ، شاہد گل۔ فیصل آباد ، حسن عبید ۔لاہور ، ضیاء الدین ۔لاہور ، شفقت ملک ۔لاہور ، سید علی عباس گوجرانوالہ۔
پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے ایمپائر مینجر راشد محمود بٹ ۔لاہور کو تعینات کیا گیا ہے جبکہ اسسٹنٹ امپائر مینیجرز کامران شریف۔ ملتان ، دلاور حسین بھٹی۔ واپڈا تعینات کئے گئے ہیں۔ امپائرنگ پینل میں کامران حسین۔ اٹک ، حافظ عاطف لطیف لاہور ، یاسر خورشید – ریلوے ، بینشحیات -واپڈا ، ہارون رشید – پشاور ، امیر حمزہ – پی اے ایف ، وقاص بٹ- واپڈا ، مظہر وسیم ۔ننکانہ ، محمد الطاف۔ میانوالی ، غلام محی الدین۔ ٹی ٹی سنگھ ، شبیر احمد۔ واپڈا ، ولی محمد۔ کوئٹہ ، مبشر علی۔ ایس بی پی ، سبطین رضا۔ این بی پی ، فہد علی خان ۔کراچی ، محمد فیصل۔ کوئٹہ کے نام شامل ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here