Education

شہر میں گیس کی کمی اور اس کے باعث بجلی کی طویل غیر علانیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا اعلان کر دیا،

کراچی:(اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن نے وفاقی حکومت کی نااہلی ، شہر میں گیس کی کمی اور اس کے باعث بجلی کی طویل غیر علانیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا اعلان کر دیا،
صدر پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن سعید غنی نے اپنے جاری کردہ ویڈیو پیغام میں منگل 29 ستمبر 2 بجے سوئی گیس کے ہیڈ آفس کے باہر پرامن احتجاجی مظاہرے کا اعلان کر دیا ۔

LEAVE A RESPONSE

Your email address will not be published. Required fields are marked *

REGISTERED NOW