Karachi Metropolitan Corporation

افضل زیدی نے جمعرات کی دوپہر بطور میٹروپولیٹن کمشنرکے عہدے کا چارج سنبھال لیا

افضل زیدی نے جمعرات کی دوپہر بطور میٹروپولیٹن کمشنر کے عہدے کا چارج سنبھال لیا
کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان ایڈمنسٹریٹیو سروسز (پی اے ایس) گریڈ 19کے افسر افضل زیدی نے جمعرات کی دوپہر بطور میٹروپولیٹن کمشنر اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا جبکہ وہ بحیثیت پروجیکٹ ڈائریکٹر کلک (Competitive and Livable City of Karachi) بھی اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں، قبل ازیں وہ مختلف اہم عہدوں پر خدمات انجام دیتے رہے ہیں جن میں ایڈمنسٹریٹر ضلع جنوبی، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ضلع جنوبی، ڈپٹی کمشنر ضلع وسطی، ڈپٹی کمشنر ضلع شرقی اور دیگر عہدے شامل ہیں۔

LEAVE A RESPONSE

Your email address will not be published. Required fields are marked *

REGISTERED NOW