Karachi Metropolitan Corporation

قونصل جنرل جرمنی ہولگر زیگے لر کی کے ایم سی کے مرکزی دفتر آمد

 

قونصل جنرل جرمنی ہولگر زیگے لر کی کے ایم سی کے مرکزی دفتر آمد
کراچی :(اسٹآف رپورٹر) ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار علی شالوانی سے ان کے دفتر میں ملاقات
قونصل جنرل جرمنی اور ایڈمنسٹریٹر کراچی کا باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
قونصل جنرل جرمنی نے ایڈمنسٹریٹر کراچی سے ان کی تعیناتی پر نیک خواہشات کا اظہار کیا
جرمنی کے پاکستان کے ساتھ تعلقات انتہائی دوستانہ ہیں‘ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار علی شالوانی
جرمنی کا شمار دنیا کے ترقی یافتہ ممالک میں ہوتا ہے‘ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار علی شالوانی
جرمنی پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کررہا ہے‘قونصل جنرل جرمنی
پاکستان جرمنی کی تیار کردہ ہیوی مشینری اور تعمیراتی آلات استعمال کرنے والا بڑا ملک ہے‘ قونصل جنرل جرمنی

LEAVE A RESPONSE

Your email address will not be published. Required fields are marked *

REGISTERED NOW