اظہارِ تعزیت

0
1493

وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے صوبائی وزیر اطلاعات و بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر اپنے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے.
ہم سید ناصر حسین شاہ اور ان کے اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں.سید ناصر حسین شاہ کی والدہ ماجدہ کے انتقال سے وہ اور ان کے اہل خانہ جس غم سے گزر رہے ہیں، اس کا ہمیں بخوبی اندازہ ہے.
اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے. آمین،اللہ تعالیٰ سید ناصر حسین شاہ اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے. آمین، سعید غنی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here