جامعہ کراچی: ایم ایس،ایم فل اور پی ایچ ڈی کے داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

0
2203

جامعہ کراچی: ایم ایس،ایم فل اور پی ایچ ڈی کے داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع
ناظم مالیات جامعہ کراچی طارق کلیم کے مطابق ایم ایس،ایم فل اور پی ایچ ڈی داخلے برائے سال 2020 ء کی داخلہ فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 11 ستمبر2020 ء تک توسیع کردی گئی ہے۔
ایسے طلباوطالبات جن کے نام جاری کردہ داخلہ فہرست میں آچکے ہیں وہ اپنی داخلہ فیس جامعہ کراچی کے کیمپس میں واقع ایچ بی ایل/سندھ بینک کی برانچ میں جمع کراسکتے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here