سابق کپتان و کوچ قومی ہاکی ٹیم اولمپیئن اصلاح الدین کی وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات

0
1357

سابق کپتان و کوچ قومی ہاکی ٹیم اولمپیئن اصلاح الدین کی وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات
ون ٹو ون ملاقات وزیراعظم عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ میں ہوئی ملاقات میں قومی کھیل ہاکی کے فروغ کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا قومی کھیل ہاکی میں ہمارا درخشاں ماضی رہا ہے ، وزیر اعظم عمران خان حکومت چاہتی ہے کہ ہم پھر سے اس کھیل میں اپنا مقام حاصل کریں ، وزیر اعظم عمران خان وزیراعظم نے اولمپئن اصلاح الدین کو کھیل کے فروغ کیلئے بھرپور تعاون کا یقین دلایا
ہاکی کا کھیل اس وقت مشکل دور سے گزر رہا ہے ، اولمپئین اصلاح الدین ہاکی میں دوبارہ مقام حاصل کرنے کیلئے مربوط حکمت عملی اپنانا ہوگی ، اولمپئین اصلاح الدین

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here