KDA

کےڈی اے پروگریسیو آفیسرز ایسوسی ایشن محترم ڈائریکٹر جنرل، کے ڈی اے سے پرزور مطالبہ کرتی ہے کہ عید الضحی سے قبل تمام ملازمین کی تنخواہیں اور پنشن ادا کی جائیں

کےڈی اے پروگریسیو آفیسرز ایسوسی ایشن محترم ڈائریکٹر جنرل، کے ڈی اے سے پرزور مطالبہ کرتی ھے کے آپ کی کوششوں سے جھاں تنخواہوں کے معاملات کچھ بھتر ھوۓ ھیں ھم توقع کرتے ھیں کے آپ اپنی بھترین صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ھوۓ عید الضحی سے قبل تمام ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن کے معاملات بھی احسن طریقے سے حل کروائیں گے. کے ڈی اے کی بھتری کے لیے ھم تمام ملازمین کے شانہ بہ شانہ ھیں ھم دعاگو ھیں اللہ پاک ھمارے ادارے کو ترقیاں عطاء فرمائیں آمین.

LEAVE A RESPONSE

Your email address will not be published. Required fields are marked *

REGISTERED NOW