خدمت عوام ویلفیئر آرگنائیزیشن ( رجسٹرڈ) کی جانب سے غریب، ضروتمند سفید پوش مستحقین کی مدد کا سلسلہ مسلسل جاری ھے

0
1831

خدمت عوام ویلفیئر آرگنائیزیشن ( رجسٹرڈ) کی جانب سے غریب، ضروتمند سفید پوش مستحقین کی مدد کا سلسلہ مسلسل جاری ھے ۔.
کے اے ڈبلیواو کے کارکنان میمون اسلام، عباد قریشی، محمد شارق اور دیگر روزانہ اپنی مصروفیات سے فارغ ھوکر انسانیت کی خدمت میں مصروف عمل ہیں اور وہ راشن کے پیکیٹ تیار کرکے ضرورمندوں کے گھر پہنچارھے ہیں۔ جامع مسجد غوثیہ ملیر کھوکھراپار کے امام وخطیب مولانا سید احمد شاہ جیلانی نے راشن کی پیکٹ کی تیاری کا جائیزہ لیا اور خدمت عوام ویلفیئر آرگنائیزیشن کے بانی وچیئرمین زاہد رحیم اور ان کے کارکنان کے جزبے اور ہمت کی تعریف کرتے ھوئے دعا کی اللہ تعالیٰ ان کو اس نیک عمل کا جزائے خیر دے اس کارخیر میں حصہ لینے والے،سرپرستی اور تعاون کرنے والوں کو اجر عطا فرمائے اور ھم سب کو غریب ضروتمند کی مدد کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here