University

سرسید یونیورسٹی اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے کھلاڑیوں کی فزیکل فٹنس برقرار رکھنے کے لئے آن لائن کوچنگ اور فزیکل ٹریننگ کے لیے انٹرنیشنل فٹبالرز, کرکٹرز اور ہاکی پلیئرز کی خدمات حاصل کرلی.

سرسید یونیورسٹی اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے کھلاڑیوں کی فزیکل فٹنس برقرار رکھنے کے لئے آن لائن کوچنگ اور فزیکل ٹریننگ کے لیے انٹرنیشنل فٹبالرز, کرکٹرز اور ہاکی پلیئرز کی خدمات حاصل کرلی.

ڈائریکٹر اسپورٹس سرسید یونیورسٹی مبشر مختار کے مطابق کرونا وائرس سے بچنے کے لیے فزیکل ایکٹیوٹیز جاری رکھنا نہایت ضروری ہے. کرونا وائرس سے بچنے کے لئے کیے جانے والے حکومتی اقدامات کے پیش نظر جو اسٹوڈنٹس اپنے گھروں میں ائسولیٹڈ ہیں ان کی فزیکل ایکٹیوٹیز کو جاری رکھنے کے سلسلے میں سرسید یونیورسٹی اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ نے آن لائن کوچنگ اور فزیکل ٹریننگ سیشنز کا اہتمام کرتے ہوئے انٹرنیشنل فٹبالرز, کرکٹرز اور ہاکی پلئیرز کی خدمات حاصل کرلی ہیں. اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ آن لائن ٹریننگ سیشنز ہر ٹیم کیلئے مخصوص واٹس اپ گروپ کے ذریعے چلائے گا اب کھلاڑی گھر میں رہتے ہوئے اپنی ٹریننگ جاری رکھ سکیں گے.

LEAVE A RESPONSE

Your email address will not be published. Required fields are marked *

REGISTERED NOW