بروز بدھ مورخہ 28 اکٹوبر 2020 دن بارہ بجے فرانس میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف کراچی یونیورسٹی ٹیچرز سوسائٹی ریلی کا انعقاد کیا گیا

0
1428

 

بروز بدھ مورخہ 28 اکٹوبر 2020 دن بارہ بجے فرانس میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف کراچی یونیورسٹی ٹیچرز سوسائٹی ریلی کا انعقاد کیا گیا
کراچی:(اسٹاف رپورٹر) بروز بدھ مورخہ 28 اکٹوبر 2020 دن بارہ بجے فرانس میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف کراچی یونیورسٹی ٹیچرز سوسائٹی کی طرف سے آرٹس لابی کی طرف سے ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں جامعہ کراچی کے اساتزہ سمیت بڑی تعداد میں طلباء طالبات اور ملازمین نے اس ریلی میں شرکت کر کے فرانسیسی حکومت کے اقدام کے خلاف اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا اور مزمتی قرارداد پیش کی اور ریلی کے اختتام پر تمام اساتزہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں صلوتہ و سلام پیش کیا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here