کےڈی اے پروگریسو آفیسرز ایسوسی ایشن کے صدر،سید خرم عارف رضوی نے ڈائر یکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی ڈاکٹر سید سیف الرحمن سےمطالبہ کیا ہے کہ تما م ملازمین کی تنخواہوں اور پنشنز کی ادائیگی 30 مارچ تک کی جائے.

0
1420

کے ڈ ی اے پروگریسو آفیسرز ایسوسی ایشن کے صدر،سید خرم عارف رضوی نے ڈائر یکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی ڈاکٹر سید سیف کےڈی الرحمن سےمطالبہ کیا ہے کہ تما م ملازمین کی تنخواہوں اور پنشنز کی ادائیگی 30 مارچ تک کی جائے
زیر اعلی سندھ کے احکامات کی روشنی میں تنخواہوں اور پنشنز کی ادائیگی جلد از جلد کی جائے
کےڈی اے پروگریسو آفیسرز ایسوسی ایشن کے صدر،سید خرم عارف رضوی نے ادارہ ترقیات کراچی کے ڈائر یکٹر جنرل ا ڈاکٹر سید سیف الرحمن سےمطالبہ کیا ہے کہ تما م ملازمین کی تنخواہوں اور پنشنز کی ادائیگی 30 مارچ تک کی جائے،اورسندھ کے وزیر اعلی کے احکامات کے تحت تنخواہوں اور پنشنوں کی ادائیگی جلد از جلد کی جائے، اورغیرمتوقع حالات میں میڈیکل کی سہولتوں کو فوری طور پر بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہےتاکہ ضرورت پڑنے پرملازمین میڈیکل کی سہولتوں سےفائدہ اٹھا سکیں،جیساکہ سب کے علم میں ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے حکومت سندھ نے سندھ بھر میں لاک ڈاون کا اعلان کیا ہے اور کے ڈی اے کے ملازمین کو 15 دنوں کی چھٹی دی گئی ہے اس صورتحال میں کےڈی اے پروگریسو آفیسرز ایسوسی ایشن کے صدر،سید خرم عارف رضوی نےتمام ملازمین کوگھروں میں رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت سندھ کے احکامات پر سختی پرعمل کریں، اور کورونا وائرس کو شکست دیں.
ہم ڈائریکٹرجنرل کے ڈی اے ڈاکٹر سید سیف الرحمن مودبانہ درخواست اورمطالبہ کرتے ہیں کہ اس سلسلےمیں جلد از جلد احکامات جاری کئے جائیں.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here