University

جامعہ کراچی، سنڈیکیٹ کے لیے سینٹ کی دو مخصوص نشتشوں پر پروفیسرڈاکٹر منصور احمد اور پروفیسر ڈاکٹر ایس ایم طحہ کامیاب

جامعہ کراچی کے رجسٹرار اور ریٹرننگ آفیسر ڈاکٹر سہیل احمد نے سنڈیکیٹ کے لیے سینٹ کے ایوان سے دو مختص نشتشوں پر انتجابات جو کہ بروز پیر مورخہ 29اپریل 2019 کو سماعت گاہ کلیہ فنون وسماجی علوم جامعہ کراچی میں منعقد ہوئے جس کا نتائج کا اعلان کردیاہے، جس کے مطابق ٹیچرز الائنس فار گڈ گورنس کے ڈاکٹر پروفیسر منصور احمد 77 ووٹ لے کر اور کراچی یونیورسٹی ٹیچرز فورم کے پروفیسر ڈاکٹر ایس. ایم طحہ نے بھی 77 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے.

 

 یاد رہے کہ فنائنس اینڈ پلاننگ کمیٹی کے لیے بھی سینٹ کے ایوان سے انتجاب ہوتا لیکن (ٹیگ) کے پروفیسر ڈاکٹر مقصود انصاری نے کاغذ نامزدگی واپس لینے کی وجہ سے کراچی یونیورسٹی ٹیچرز فورم کے پروفیسر ڈاکٹر محمد حارث شعیب بلامقابلہ منتخب ہوگئے، یاد رہے کہ ان سب امیدواروں کا انتجاب تین سال کے لیے ہوتا ہے.

 

LEAVE A RESPONSE

Your email address will not be published. Required fields are marked *

REGISTERED NOW