ایچ ای سی انٹر یونیورسٹی ٹگ آف وار چیمپئن شپ میں حصّہ لینے کے لئے سر سید یونیورسٹی نے ٹگ آف وار ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔

0
2086

ایچ ای سی انٹر یونیورسٹی ٹگ آف وار چیمپئن شپ میں حصّہ لینے کے لئے سر سید یونیورسٹی نے ٹگ آف وار ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔

(کراچی ۔ ۔ ۹۲ مئی ۹۱۰۲) ایچ ای سی کے زیر اہتمام ٹگ آف وار انٹر یونیورسٹی چیمپئن شپ لاہور میں سپیرئیر یوینورسٹی کے زیر انتظام 2 سے 4 مئی تک کھیلی جائے گی جس میں حصّہ لینے والی سر سید یونیورسٹی کراچی کی ٹیم کے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان مبشر مختار ڈائریکٹر اسپورٹس سرسید یونیورسٹی نے کر دیا ہے ٹیم مندرجہ ذیل کھلاڑیوں پر مشتمل ہوگی ۔

(۱) ضیاء اللہ (کپتان)(۲) اشعر احمد قریشی (۳) داوَد طارق (۴) واجد راشد (۵) محمد منہاج ندیم (۶) عمر حونید (۷) اوسامہ عالم (۸) محمد عباس (۹) طارق ساجد (۰۱) محمد احمد، جاوید اقبال ٹیم منیجر جبکہ طارق خان ٹیم کے کوچ ہونگے۔

رجسٹرار سرسید یونیورسٹی سید سرفراز علی اورچیئرمین ٹیلی کام انجینرنگ ڈاکٹر محمّد عامر نے ٹگ آف وار ٹیم سے ملاقات کی اور کھلاڑیوں میں ٹریک سوٹ تقسیم کیے۔ ایکٹنگ کنوینیر اسپورٹس قاضی نصر نے ٹیم کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیاٹیم یکم مئی کو لاہور کے لیے روانہ ہوگی ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here