مسٹر ڈسٹرکٹ ایسٹ جونیئر اور مسٹر ماڈل فزک کا ٹائٹل جیتنے والے اسٹوڈنٹ آفتاب عالَم کی رجسٹرار سر سیدیونیورسٹی سید سرفراز علی، ڈائریکٹر اسپورٹس مبشر مختار اور آصف زھیر کے ساتھ ملاقات کے موقعے پر لی گئی تصویر

0
2546

سر سید یونیورسٹی کے کمپیوٹر سائنس ڈیپارٹمنٹ کے اسٹوڈنٹ آفتاب عالَم کے ڈسٹرکٹ ایسٹ باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ 2019 میں مسٹر ڈسٹرکٹ ایسٹ جونیئر اور مسٹر ماڈل فزک کا ٹائٹل جیتنے پر رجسٹرار سر سید یونیورسٹی سید سرفراز علی نے ملاقات کی اور آفتاب عالَم کی حوصلہ افزائی کی۔

کنوینر اسپورٹس وقاص بخاری، قاضی نصر اور ڈائریکٹر اسپورٹس مبشر مختار نےبھی آفتاب عالَم کی حوصلہ افزائی کرتے ہوے مبارک باد پیش کی۔

اس موقعے پر رجسٹرار سر سید یونیورسٹی نے ایچ ای سی زون جی ہاکی اور ایچ ای سے زون جی والی بال کے کامیاب انعقاد اور ہاکی اور والی بال ٹیمز کے ایچ ای سی زون جی چیمپئن شپ جیتنے اور فٹ بال ٹیم کے دوسری پوزیشن حاصل کرتے ہوے فائنل راونڈ </p>میں کوالفائی کرنے پر اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ کی کارکردگی کو سراہا اور مستقبل میں مینیجمنٹ کی اور سپورٹ کی یقین دہانی کرئی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here