Sports

کراچی سیکنڈری ایجوکیشن بورڈ کراچی کے زیرے نگرانی میں عبدالستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم کراچی میں جاری آل پاکستان انٹر بورڈ گرلس ہاکی چیمپئن شپ کا اختتام آج ہوا

پریس ریلیز کراچی سیکنڈری ایجوکیشن بورڈ کراچی کے زیرے نگرانی میں عبدالستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم کراچی میں جاری آل پاکستان انٹر بورڈ گرلس ہاکی چیمپئن شپ کا اختتام آج ہوا تیسری پوزیشن میچ میں ملتان نے سکر کو 0۔3 سے ہرا دیا ملتان کی طرف سے مصیرا ،صدف ،ندا نے ایک ایک گول کیا جب کے فائنل میں لاہور نے مردان کو 0۔3 سے ہرا کر چیمپئن شپ اپنے نام کیا لاہور کی طرف سے صائمہ وارث نے دو جب کے علیثبا نے ایک گول کیا.

LEAVE A RESPONSE

Your email address will not be published. Required fields are marked *

REGISTERED NOW