University

پرامن جدوجہد ہر انسان کابنیادی حق ہے۔ ہم اساتذہ اس ناانصافی کے خلاف کھڑے ہونا اپنا فرض سمجھتے ہیں، فیضان نقوی معتمد انجمن اساتذہ جامعہ کراچی

پرامن جدوجہد ہر انسان کابنیادی حق ہے۔ ہم اساتذہ اس ناانصافی کے خلاف کھڑے ہونا اپنا فرض سمجھتے ہیں، فیضان نقوی معتمد
انجمن اساتذہ جامعہ کراچی
انجمن اساتذہ جامعہ کراچی یہ سمجھتی ہے کہ جائز مطالبات کے لیے پرامن جدوجہد ہر انسان کابنیادی حق ہے۔ ہم اساتذہ اس ناانصافی کے خلاف کھڑے ہونا اپنا فرض سمجھتے ہیں۔ ہم اپنے اس حق سے نہ کبھی پہلے پیچھے ہٹیں ہیں نہ آئندہ کبھی ہٹیں گے کچھ دنوں سے اساتذہ کے خلاف بھونڈے طریقے سے مہم چلائی جارہی ہے۔ اساتذہ کے لیے رکیک جملوں کا استعمال کیا جارہا ہے۔ انجمن اساتذہ جامعہ کراچی اس کی پرزور مذمت کرتی ہے اور کل 20 فروری بروزپیرکو جامعہ کراچی سمیت سندھ بھر کی جامعات اور سپلا کراچی ریجن کی طرف سے اس عمل کے خلاف یوم سیاہ منایا جائے گا،

LEAVE A RESPONSE

Your email address will not be published. Required fields are marked *

REGISTERED NOW