Exclusive Interview

ظفراقبال کے ساتھ بین الاقوامی امور پر بات جیت

 

ظفراقبال کے ساتھ بین الاقوامی امور پر بات جیت
ظفراقبال وکالت کے شعبہ سے وابشتہ ہیں اوربین لاقوامی امور پر گہری نظر رکھتے ہیں واشنگنٹن یونیورسٹی سینٹ لوئس اسکول آف لاء سے فارغ التحصیل ہیں،آج کی بدلتی دینا کے تناظرمیں بین الاقوامی امور کی گتھی الجھ چکی ہے اور دینا کے لوگ منتظر ہیں کہ آنے والے سالوں میں دینا کا رنگ ڈنک کون سی روش اختیار کرے گا.اس حوالے سے ظفراقبال کے ساتھ بات جیت ناظرین کے لیے پیش خدمت ہے.

LEAVE A RESPONSE

Your email address will not be published. Required fields are marked *

REGISTERED NOW