Sports

انڈر 17 سندھ انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپئن شپ

کراچی:24 اکٹوبر : سندھ ہاکی ایسوسی ایشن کے زیرے نگرانی اور کراچی ہاکی ایسوسی ایشن،سندھ اسپورٹس بورڈ کے تعاون سے انڈر 17 سندھ انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپئن شپ کے دوسرے روز سکھر ,کراچی سینٹرل ، جامشورو اور حیدرآباد نے اپنے اپنے میچز جیت لئے.

LEAVE A RESPONSE

Your email address will not be published. Required fields are marked *

REGISTERED NOW