جامعہ کراچی میں عالمی یوم خواتین کے موقع پرسیمینار بعنوان، ویمنز امپاورمنٹ، شہید محترمہ بینظیر بھٹو کا ویژن 08 مارچ کوہوگا

0
429

جامعہ کراچی میں عالمی یوم خواتین کے موقع پرسیمینار بعنوان، ویمنز امپاورمنٹ، شہید محترمہ بینظیر بھٹو کا ویژن 08 مارچ کوہوگا
کراچی :(اسٹاف رپورٹر) جامعہ کراچی میں عالمی یوم خواتین کے موقع پرسیمینار بعنوان، ویمنز امپاورمنٹ، شہید محترمہ بینظیر بھٹو کا ویژن 08 مارچ کوہوگا
سابق وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ مہمان خصوصی جبکہ سینیٹر سسی پلیجو اور شرمیلافاروقی مہمان اعزازی ہوں گی
شہید محترمہ بینظیر بھٹو چیئر جامعہ کراچی کے زیر اہتمام عالمی یوم خواتین کے موقع پر سیمینار بعنوان: ”ویمنز امپاورمنٹ: شہید محترمہ بینظیر بھٹو کا ویژن“ بدھ08 مارچ2023 ء کو صبح11:00 بجے کراچی یونیورسٹی بزنس اسکول کی سماعت گاہ میں منعقد ہوگا۔
شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر خالد محمودعراقی صدارت کریں گے جبکہ سابق وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ مہمان خصوصی ہوں گے اورسینیٹر سسی پلیجواور مشیر وزیراعلیٰ سندھ شرمیلافاروقی مہمان اعزازی ہوں گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here