Sports

فرسٹ ڈی أئی جی پی ٹریفک کرکٹ کپ 2022

فرسٹ ڈی أئی جی پی ٹریفک کرکٹ کپ 2022
کراچی:(اسٹاف رپورٹر) فرسٹ ڈی أئی جی پی ٹریفک کرکٹ کپ 2022 کا انعقاد 22 اور 25 دسمبر بروز اتوار 2022 کیا جا رہا ہے ۔اس حوالے سے ہونے والی میٹنگ میں 15 ٹیموں کے ڈائریکٹرز اور مینجرز نے شرکت کی.اس میٹنگ میں کراچی کے مندرجہ ذیل یونیورسٹیز کے ڈائریکٹرز اور مینیجرز نے شرکت کی.
انڈس یونیورسٹی، آئی بی اے یونیورسٹی، ایس ایم أئی یو یونیورسٹی, کراچی یونیورسٹی, بحریہ یونیورسٹی، دیوان یونیورسٹی, اقراء یونیورسٹی,أئی او بی اے یونیورسٹی، PAF- KIT یونیورسٹی, ہمدرد یونیورسٹی،بینظیر بھٹو یونیورسٹی لیاری، سر سید یونیورسٹی، نیو پوٹ یونیورسٹی اور علی گڑھ انسٹی ٹیوٹ أف ٹیکنالوجی نے شرکت کی۔

LEAVE A RESPONSE

Your email address will not be published. Required fields are marked *

REGISTERED NOW