جامعہ کراچی میں سینیٹر عبدالحسیب خان کی تصنیف ایمان اور بندگی کی بزم پزیرائی 12 اگست کو ہوگی.

0
961

جامعہ کراچی میں سینیٹر عبدالحسیب خان کی تصنیف ایمان اور بندگی کی بزم پزیرائی 12 اگست کو ہوگی
کراچی:(اسٹاف رپورٹر) سینیٹر عبدالحسیب خان کی تصنیف بعنوان: ”ایمان اور بندگی“ کی بزم پزیرائی جمعہ 12 اگست 2022 ء کو صبح 10 بجے ڈاکٹر عبدالقدیر خان انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی اینڈ جینیٹک انجینئرنگ جامعہ کراچی میں منعقد ہوگی۔سابق وائس چانسلر جامعہ کراچی پروفیسر ڈاکٹر پیرزادہ قاسم رضاصدیقی صدارت کریں گے جبکہ دیگر مقررین میں جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی،عمران یوسف محمد،ڈاکٹر حسان اوج،انیق احمداور پروفیسر ڈاکٹر زاہد علی زاہدی شامل ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here