ماہر تعلیم اور ممتاز شاعر و ادیب محترم جناب اسد جعفری کی کتاب کی تقریب رونمائی

0
960

ماہر تعلیم اور ممتاز شاعر و ادیب محترم جناب اسد جعفری کی کتاب کی تقریب رونمائی
کراچی:(اسٹاف رپورٹر) ماہر تعلیم اور ممتاز شاعر و ادیب محترم جناب اسد جعفری کی کتاب کی تقریب رونمائی اسٹیٹ گیسٹ ہاوس قصر ناز کراچی میں منعقد ہوئی اس موقع پر سابق گورنر سندھ و سابق کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل( ر)معین الدین حیدر ،انچارج وفاقی محتسب سکریٹریٹ سید انوار حیدر،کراچی جمخانہ کے سینئر ممبر سید علی ظہیر ،یو این سفیر برائے پاکستان میڈیا کلچر اسپورٹس ہیلتھ اینڈ ایجوکیشن زیڈ ایچ خرم ، معروف سوشل ایکٹیویسٹ و شاعرہ قندیل جعفری ،دفاعی تجزیہ نگار کرنل (ر) مختار بٹ ،اسما شاہ ،محمد سلیم ایڈوکیٹ،معروف دانشور ڈاکٹر پروفیسر عالیہ امام ، ڈان اخبار کی سابق رپورٹر سینئر صحافی و ہم ٹی وی سے وابسطہ محترمہ خورشید حیدر ،روزنامہ پاکستان کے ایڈیٹر مبشر میر ،سابق وفاقی وزیر بیرسٹر شاہدہ جمیل اور صاحب کتاب اسد جعفری کے علاوہ شہر کی ممتاز شخصیات نے شرکت کی ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here