University

جامعہ کراچی نے ایم فل، پی ایچ ڈی،ایم ایس اور ایم ڈی میں داخلوں کے لئے فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

جامعہ کراچی نے ایم فل، پی ایچ ڈی،ایم ایس اور ایم ڈی میں داخلوں کے لئے فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع
کراچی:(اسٹاف رپورٹر) کنوینر پوسٹ گریجویٹ ایڈمیشن کمیٹی ایڈوانسڈ اسٹڈیز اینڈ ریسرچ بورڈ پروفیسر ڈاکٹر محمد حارث شعیب کے مطابق ایم فل،پی ایچ ڈی،ایم ایس،ایل ایل ایم،ایم ایس(سرجری) اور ایم ڈی(میڈیسن) میں داخلوں کے لئے فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 24 مئی2022 ء تک توسیع کردی گئی ہے۔
واضح رہے کہ ایسے طلبہ جن کی ڈگری ایچ ای سی سے منظور شدہ نجی یا غیر ملکی تعلیمی ادارے سے ہو،انہیں پرو یژنل ایڈمیشن سے قبل ڈپٹی رجسٹرار(اکیڈمک) جامعہ کراچی سے ایکویلنس سرٹیفیکٹ حاصل کرنا ہوگا۔

LEAVE A RESPONSE

Your email address will not be published. Required fields are marked *

REGISTERED NOW