چھٹا عبدارزاق آرائیں روک بال ٹورنامنٹ 2020 جو کے منی اسپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہو رہا ہے 14 تا 17 اپریل، اس ٹورنامنٹ میں کراچی بھر کی 32 ٹیمیں شرکت کر رہے ہیں۔

0
639

چھٹا عبدارزاق آرائیں روک بال ٹورنامنٹ 2020 جو کے منی اسپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہو رہا ہے 14 تا 17 اپریل، اس ٹورنامنٹ میں کراچی بھر کی 32 ٹیمیں شرکت کر رہے ہیں۔
کراچی:(اسٹاف رپورٹر) پول اے، گارڈن کلب نے ایم اے کلب کو 0-2 سے شکست دی، اسٹار کلب نے غازی کلب کو 0-2 سے شکست دی، پول بی، بارود اا نے ایم اے کلب کو 0-2 سے شکست دی، ایبسک استور نے ایم اے کلب کو 0-2 سے شکست دی، پول سی، بورا شمشیر نے اسنو لیپرڈ کو 1-2 سیٹ اور 2 گول سے شکست دی، پول ڈی، اتحاد کلب م نے ھنزا فرنڈ کو 0-2 سے شکست دی، کراچی کلب اسرار شہید 1-2 سیٹ اور 2 گول سے شکست دی، فرینڈز کلب نے مارخور کلب کو 0-2 سے شکست دی، پولیس بوائز نے جی این وی سی کو 0-2 سے شکست دی، پولیس بوائز نے بلیک ھورس کو 0-2 سے شکست دی، بورا فایٹیر نے اسد میمیرال کو 0-2 سے شکست دی، سکرٹ کلب نے فرنیڈ کلب 1-2 سیٹ اور 3 گول سے شکست دی، سکرٹ کلب نے فرنیڈ فیرد کو 0-2 سیٹ اور 1 گول سے شکست دی، فیرنیڈ فیرد کلب نے فیرنیڈ کلب کو 1-2سیٹ اور 2 گول سے شکست دی۔
جناب مقبول آرائیں, طوفیل صاحب چیرمین ، شاہ ام لیلی جنرل سیکٹری پاکستان روک بال۔ شارک صدیقی سیکٹری روپ اسکیپنگ، احمد علی اور شعیب کراچی روپ اسکیپنگ موجود تھے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here