Sports

چوتھا سندھ کالج گیمز ڈسٹرکٹ ایسٹ گزلز فٹ بال ٹورنامنٹ ،2022

چوتھا سندھ کالج گیمز ڈسٹرکٹ ایسٹ گزلز فٹ بال ٹورنامنٹ ،2022
افتتاح 18 جنوری بروز منگل صبح 9 بجے ہوگا۔میچ کی مہمان خصوصی پرنسپل پروفیسر سمیرا صبیح اسلامیہ کالج برائے خواتین ہوں گی۔
کراچی :(اسٹاف رپورٹر) گورنمنٹ اسلامیہ کالج فار ویمن لائنز ایریا میں چوتھا سندھ کالج گیمز ڈسٹرکٹ ایسٹ گرلز فٹ بال ٹورنامنٹ آرگنائز کر رہا ہے، جس کا افتتاح 18 جنوری بروز منگل صبح 9 بجے ہوگا۔ اس ٹورنامنٹ میں آٹھ ٹیمیں شرکت کررہی ہیں ، اور یہ ٹورنامنٹ ناک آؤٹ کی بنیاد پر منعقد کیا جا رہا ہے۔ اس میچ کی مہمان خصوصی پرنسپل پروفیسر سمیرا صبیح اسلامیہ کالج برائے خواتین ہوں گی۔ ٹورنامنٹ کی آرگنائزر مہوش خان ڈائریکٹر فزیکل ایجوکیشن اسلامیہ کالج برائے خواتین ہیں۔

LEAVE A RESPONSE

Your email address will not be published. Required fields are marked *

REGISTERED NOW