جامعہ کراچی نے 132طلباوطالبات کو ایم فل،پی ایچ ڈی اورایم ایس،ایم ڈی کی ڈگریاں تفویض

0
1510

جامعہ کراچی نے 132طلباوطالبات کو ایم فل،پی ایچ ڈی اورایم ایس،ایم ڈی کی ڈگریاں تفویض
جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹرخالد محمود عراقی کی زیر صدارت منعقدہ ایڈوانسڈ اسٹڈیز اینڈریسرچ بورڈ (اے ایس آربی)کے حالیہ اجلاس میں 132طلباوطالبات کو ایم فل،پی ایچ ڈی،ایم ایس(سرجری)،ایم ڈی (میڈیسن) اور ایم ایس کورس ورک(30 کریڈٹ آرز) مکمل کرنے پر ڈگریاں تفویض کی گئیں۔تفصیلات کے مطابق 53طلبا وطالبات کو پی ایچ ڈی، 75کو ایم فل جبکہ ایک طالبعلم کو ایم ڈی(میڈیسن)دوطلبہ کوایم ایس(ماسٹرآف سرجری) اورایک طالبعلم کو ایم ایس کورس ورک(30 کریڈٹ آرز) مکمل کرنے پر ایم ایس کی ڈگری تفویض کی گئی۔
کراچی :(اسٹاف رپورٹر) ہرجسٹرار جامعہ کراچی پروفیسر ڈاکٹر عبدالوحید کے مطابق پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرنے والوں میں سائرہ بانو،رابعہ بی بی،اریبہ حسن،سعید البی بی (میرین بائیولوجی)،ثوبیہ منظور،فائزہ آغا(بائیوکیمسٹری)،سید غلام علی نقوی(اسپیشل ایجوکیشن)،محمد زوہیب،ماجد راشد،عبدالخالق،عبدالوہاب،صلاح الدین،عبدالمالک، ایم جنید علی خان(اسلامک لرننگ)،نِداسید (بائیوکیمسٹری این سی پی)،سنبل،اسماء لطیف (سائیکولوجی)،بشریٰ اقبال،وقارحسین،رشید احمد(قرآن وسنہ)،فوزیہ ہمایوں،مریم رحمان،زینب خانم،ماجد خان(کیمسٹری ایچ ای جے)،افشین عقیل (مائیکروبائیولوجی)،حافظہ مصباح اقبال(جینیٹکس)،سونیاارشد، محمد ناصر (فزیالوجی)،عامرالحق(ویمنزاسٹڈیز)،ایم احد یارخان(یورپین اسٹڈیز)،رومہ بدر،نازش دلدار(کیمسٹری)،حفیظہ توصیف سیار،رُکیش مہارجن،(فارماکولوجی)،حمادعلی،مدحت بتول زیدی(مالیکیولرمیڈیسن)،عدیل طاہر(فزکس)،ایم نوید اقبال،حمید اللہ ذوالقرنین،ریناسٹارس(اُردو)،تنزیلہ ارشد (اپلائیڈ کیمسٹری اینڈ کیمیکل ٹیکنالوجی)،حفضہ ثمرین خان،سونم کھتری(نیماٹولوجی این این آرسی)،ثمرین باری،امیراحمد فاروقی(انٹرنیشنل ریلیشنز)،سرفراز(اسپیس اینڈ پلینٹری اسٹروفزکس)،عبدالستار(زولوجی)،سعدیہ باقر(ماس کمیونیکیشن)،تحسین قدس(فارماکوگنوسی)،ڈاکٹرغلام مصطفی خان(فزیالوجی بی ایم ایس آئی)،سعید احمد (فارماسیوٹیکل کیمسٹری) اورنشیمن ہما،مدیحہ کنول(بائیوٹیکنالوجی کیبجی) شامل ہیں۔

ایم فل کی ڈگری حاصل کرنے والوں میں آصف علی،باسط علی،سبیکا بتول(باٹنی)،میر عالم،زبیر احمد،سید محمد علی،حریم فاطمہ،انعم(اپلائیڈ اکنامکس ریسرچ سینٹر)،ایم وقار خان، سید کامران نقوی(اسپیس اینڈ پلینٹری اسٹروفزکس)،نِداندیم،ثمرارحمت(اپلائیڈ فزکس)،قسمت اللہ (اصول الدین)،سحر افتخار،بینش صدیقی(کیمسٹری)، شیخ عبداللہ (جغرافیہ)،غلام مصطفی،محمد ساجد(اسلامک لرننگ)،عون علی،کنول اخلاق،انعام الرحمن،تہمینہ مظفر(کلینکل سائیکولوجی)،محمد سکندر،صائمہ قادری(فارماسیوٹیکس)،سید سفیان علی،آصف جہانزیب(قرآن وسنہ)،افشین الٰہی(فزیالوجی)،سیف اللہ یعقوب،ریاض احمد،صدف عیسیٰ(ایگریکلچر اینڈ ایگری بزنس مینجمنٹ)،یاسر علی (انٹرنیشنل ریلیشنز)،ماہاسرور(بزنس ایڈمنسٹریشن)،مصباح (بائیوکیمسٹری)،محمد،مصطفی(عربی)،حرااحمد،سائرہ فرازشاہ(فارما کوگنوسی)،انعم زہرا،عمارہ خالد(فارماسیوٹیکل کیمسٹری)،انیلا،مریم فردوس،مدیحہ(سائیکولوجی)،ڈاکٹر ثناء سومرو(فزیالوجی بی ایم ایس آئی)،ثناء فیض(فوڈ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی)،فوقیہ یامین،سید محمد عثمان،مہوش مبین،بشریٰ ادیر زبیری(اُردو)،حُسینہ عمارہ،راحیلہ خانم،سیدہ مہک فاطمہ جعفری،تحریم،محمد طارق،سونیا،کرن علی،مزنہ(کیمسٹری ایچ ای جے)،شیرجان(اسلامک ہسٹری)،دانش ادریس (اپلائیڈ کیمسٹری اینڈ کیمیکل ٹیکنالوجی)، ڈاکٹرامتُل صغریٰ(اناٹومی بی ایم ایس آئی)،ڈاکٹر شازیہ بھٹو(کلینکل سائیکولوجی بی ایم ایس آئی)،صفیہ قاضی،محمد سجاد علی،محمد منیر (اسلامک اسٹڈیز وتھ کمپیوٹر ٹیکنالوجی ایس زیڈ آئی سی)،محمد،حبہ سلیم(بائیوٹیکنالوجی کیبجی)،عطیہ الٰہی (میتھمیٹکس)،محمد نعمان حمید(فزکس)،نعمان طارق(کامرس)، عریشہ احمد(مائیکروبائیولوجی)،محمد حسام(مالیکیولر میڈیسن) اور شبیب حسن (کمپیوٹر سائنس) شامل ہیں۔
ایم ایس (سرجری)کی ڈگری حاصل کرنے والوں میں ڈاکٹر نصیر احمد،ڈاکٹر یوسف شاہ(ای این ٹی) جبکہ ایم ڈی (میڈیسن) کی ڈگر حاصل کرنے والوں میں نعیم پاشا ایم بی بی ایس(انیستھیسیا)اور ایم ایس کورس ورک(30 کریڈٹ آرز) مکمل کرنے پر ڈگری حاصل کرنے والوں میں صفیہ بانو(جینیٹکس) شامل ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here