ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے حوالے سے محکمہ داخلہ سندھ میں اہم اجلاس

0
787

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے حوالے سے محکمہ داخلہ سندھ میں اہم اجلاس
اجلاس کی صدارت ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ قاضی شاہد پرویز نے کی
ایڈیشنل آئی جی اسپیشل برانچ غلام نبی میمن، ایڈیشنل آئی جی آپریشنز امیر شیخ اور ڈی آئی جی سیکیورٹی مقصود احمد کی شرکت
کراچی:(اسٹاف رپورٹر) پولیس کے سینئر افسران ، آرمی، رینجرز اور پی سی بی کے حکام کی بھی اجلاس میں شرکت
ڈی آئی جی سیکیورٹی مقصود احمد نے میچز کے دوران کئے جانے والے سیکیورٹی انتظامات کے حوالے سے شرکاء کوبریفنگ
سیکیورٹی ڈویژن کے اہلکار بشمول ایس ایس یو کمانڈوز اور لیڈی کمانڈوز دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کے ساتھ اہم مقامات پر ڈیوٹی سرانجام دیں گے، ڈی آئی جی مقصود احمد
حساس مقامات پر شارپ شوٹرز بھی تعینات کیے جائیں گے، ڈی آئی جی
میچز کے پرامن انعقاد کو یقینی بنانے کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لانے کا فیصلہ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here