سندھ اور کراچی باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن کے عہدیداران کے انتخابات کراچی کےمقامی ہوٹل میں منعقد ہوئے

0
813

سندھ اور کراچی باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن کے عہدیداران کے انتخابات کراچی کےمقامی ہوٹل میں منعقد ہوئے۔
سندھ باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن، ریحان هاشمی پیٹرن، طارق صدر اور سید سعید جمیل سیکرٹری، منتخب هو گے۔
کراچی باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن، صدر محمّد اقبال، سیکرٹری میسام رضا اور خازن محمّد عامر چار سال کے لے منتخب هو گے۔ کراچی:( اسپورٹس رپورٹر) کراچی اور سندھ کے دیگر شہروں ںسے عہدیداران نےشرکت کی۔ سندھ اور کراچی کے باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن کے ھونے والےانتخابات کا انعقاد پیٹرن سندھ باڈی بلڈنگ ایسوسیشن ریحان ہاشمی، سیکریٹری سید سعید جمیل، صدر طارق منتخب هو گےاور فیڈریشن کے سیکریٹری طارق خان کی زیر نگرانی انجام پایا۔ اس موقع پر ریحان ہاشمی اور دیگر لوگوں کا کہنا تھاکہ چار سالہ مدت کے لیئےنو منتخب عہدیداران نے کھیل کو بین الاقوامی میعار پر لے جانے کا عزم کیا۔ ریحان ہاشمی کا کہنا تھا کہ اس سال اسپین میں نومبر 2021 میں بین الاقوامی مقابلوں میں پاکستان کی شرکت ہوگی جس میں سندھ سے کئ کھیلاڑی شرکت کرینگے ـ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here