نکاپیئن سائرش تصدق نےانفرادی کاتا اور ٹیم کاتا میں اقرا یونیورسٹی کراچی کے لئے انٹرورسٹی وومن کراٹے چمپئن شپ میں دو سلور میڈل جیتے.
کراچی:(اسٹاف رپورٹر) نکاپیئن سائرش تصدق نےانفرادی کاتا اور ٹیم کاتا میں اقرا یونیورسٹی کراچی کے لئے انٹرورسٹی وومن کراٹے چمپئن شپ میں دو سلور میڈل جیتے.