University

انجینئرمحمد ارشد خان کی والدہ انتقال کر گئیں.

انجینئرمحمد ارشد خان کی والدہ انتقال کر گئیں.
جنرل سیکرٹری علی گڑھ مسلم یونیورسٹی اولڈ بوائز ایسوسی ایشن (اموبا) انجینئر محمد ارشد خان کی والدہ مختصرعلالت کے بعد انتقال کر گئیں_مرحومہ کی تدفین چارسدہ میں ہوئی_دریں اثناء سرسید یونیورسٹی کے چانسلر جاوید انوار، وائس چانسلر ڈاکٹر ولی الدین، سید سرفراز علی،ڈاکٹر محمد عامر، ڈاکٹر عقیل الرحمان، ڈاکٹر شبر زیدی،قاضی نصر عباس، مبشر مختار اور طلعت محمود نے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا ہے_

LEAVE A RESPONSE

Your email address will not be published. Required fields are marked *

REGISTERED NOW