گورنمنٹ اسلامیہ کالج گرلزبرائے خواتین میں ٹینز فٹسال فائف اے سائیڈ ٹورنامنٹ انعقاد مورخہ چھ مارچ 2021 کو ہوگا

0
1400

گورنمنٹ اسلامیہ کالج گرلزبرائے خواتین میں ٹینز فٹسال فائف اے سائیڈ ٹورنامنٹ انعقاد مورخہ چھ مارچ 2021 کو ہوگا اس ٹورنامنٹ میں 8 کالجز کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں.ٹورنامنٹ کو آغاز 9 بجے اور فائنل میچ دوپہر1بجے کھیلا جائے گا. ٹورنامنٹ کا انعقاد (ایس ای ٹی) اسپورٹس اینڈ ایجوکیشن ٹیکنالوجیزاوراسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز ڈیارٹمنٹ کے تعاون سے کیا جارہا ہے. اس ٹورنامنٹ کو کالچ پرنسپل سمیرا صبیح کی سرپرستی میں آرگنائز کیا جارہا ہے.
پروگرام کے مہمان خصوصی سیف اللہ بلیدی مشیر برائے منظور وسان اور مسز بسمہ شاہ ایچ آر ایم ڈایکٹر کالج ایجوکیشن سندھ ہونگے.
ٹورنامنٹ ڈائریکٹرکے فرائض مسزسیما یعقوب اورآرگنائزنگ سیکرٹری کے فرائض مہوش خان انجام دینگی.
ٹورنامنٹ میں حصہ لینے والی ٹیموں میں شامل ہیں
گورنمنٹ اسلامیہ کالج برائے خواتین کی ٹیم اے
ایچ.آئی عثمانیہ گورنمنٹ گرلز کالج ناظم آباد
بی اے ایم ایم پیچس گورنمنٹ کالج برائے خواتین 
گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین ناظم آباد
گورنمنٹ ڈگری سائنس کالج لائنز ایریا
گورنمنٹ اسلامیہ کالج برائے خواتین ٹیم بی
گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین شاہراہ لیاقت
خدیجہ گرلز کالج

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here