سندھ بیڈمنٹن ایسوسی ایشن نے جونئیر اور سینئر کھلاڑیوں کے حتمی ناموں کا اعلان کردیا. فرحان علی لاشاری۔ سندھ بیڈمنٹن ایسوسی ایشن نے پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن کے جنرل سیکریٹری واجد علی چوہدری کا شکریہ ادا کیا ۔ سندھ کے کھیلایوں میں کیٹز تقسیم کیے۔۔

0
1105

سندھ بیڈمنٹن ایسوسی ایشن نے جونئیر اور سینئر کھلاڑیوں کے حتمی ناموں کا اعلان کردیا. فرحان علی لاشاری۔
سندھ بیڈمنٹن ایسوسی ایشن نے پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن کے جنرل سیکریٹری واجد علی چوہدری کا شکریہ ادا کیا ۔ سندھ کے کھیلایوں میں کیٹز تقسیم کیے۔۔
کراچی:(اسپورٹس رپورٹر) سندھ بیڈمنٹن ایسو سی ایشن کے زیر اہتمام جونئیر اور سینئر کھلاڑیوں بوائز اینڈ گرلز کے ناموں کا اعلان کردیا ۔ جس میں تقریباً سندھ بھر سے 160لڑکے اور لڑکیوں نے شرکت کی۔ سیلیکشن کمیٹی میں سندھ بیڈمنٹن ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری فرحان علی لاشاری. سید کاظم علی شاہ ، عقیل قدیر ،عدنان صدیق ، مس نجمہ نے سینئر اور جونیئر بوائز اینڈ گرلز کی ٹیموں کا اعلان کردیا ۔ سندھ کی ٹیم 26جنوری کو کراچی سے پشاور روزانہ ہوگی. پشاور (چارسدہ) میں منعقد ہونے والے 58th نیشنل بیڈ منٹن چئمپین شپ، جونئیرز کھلاڑی 28تا31جنوری اور سینئر 2تا 5فروری2021میں حصہ لینگے ۔ مندرجہ ذیل کھلاڑی ان ٹرائلز میں کامیاب قرار پائے ۔انڈر 15 بوائز: سمیع اللہ ہاشمی اور عبدالاحد شیخ انڈر 17 بوائز: دمیر احمد، علی زین شیخ، معیز احمد، عبدل اللہ ہاشمی اور معظم طارق سیال، انڈر 17 گرلز: عمارہ اشتیاق، ثناء حنیف، مریم حنیف اور حیبا طارق انڈر 19 بوائز: طحہ، عبداللہ صدیقی، فیاض الرحمن، حمزہ اشتیاق اور فرمان انڈر19گرلز: عمارہ اشتیاق اور اقراء ندیم سینئر کھلاڑیوں میں خواتین کی ٹیم میں اسماء آصف، روشین اعجاز اور عمارہ اشتیاق جبکہ سینئر مردوں کی ٹیم میں عبداللہ صدیقی، محمد طحہ، فیاض الرحمن اور حمزہ خان منتخب ہوئے اور سندھ کے کھیلاڑیوں میں کیٹز تقسیم کیے اور سندھ بیڈ منٹن ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری فرحان علی لاشاری نے پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن کے جنرل سیکریٹری واجد علی چوہدری کا تہ دل سے شکریہ ادا کیا ہے کہ سندھ کی نئی کابینہ کو 58th نیشنل بیڈمنٹن چیمپئن شپ میں شرکت کرنے کا موقع فراہم کیا.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here