Uncategorized

سندھ چیئریٹی کمیشن ایکٹ اور نیکٹا کے اشتراک سے کراچی کی تمام ڈسٹرکٹ کی فعال سماجی تنظیموں کے أگہی

سندھ چیئریٹی کمیشن ایکٹ اور نیکٹا کے اشتراک سے کراچی کی تمام ڈسٹرکٹ کی فعال سماجی تنظیموں کے أگہی
کراچی:(اسٹاف رپورٹر) سندھ چیئریٹی کمیشن ایکٹ اور نیکٹا ( NACTA) کے اشتراک سے کراچی کی تمام ڈسٹرکٹکی فعال سماجی تنظیموں ( NOPs) کے أگہی ، معلومات کے لیئے ھوٹل ریجنٹ پلازہ میں تقریب منعقد ھوئی۔مہمان خصوصی ایڈیشنل سکریٹری محکمہ سماجی بہبود سندھ ابوبکر مدنی، ڈا ئریکٹر جنرل محمد عبدالخالق قریشی، نیکٹااسلام اباد سے شہزاد اور دیگر افسران اور سماجی اداروں کے نمائندوں۔ نے شرکت کی۔ الحمد اللہ ملیر کی نمائندگی خدمت عوام ویلفیئر ارگنائیزیشن کے بانی و چیئرمین زاہد رحیم نے کی۔

LEAVE A RESPONSE

Your email address will not be published. Required fields are marked *

REGISTERED NOW