University

انجمن محبان رسولﷺ جامعہ کراچی کے زیر اہتمام صوفی کانفرنس07 جنوری کو ہوگی

انجمن محبان رسولﷺ جامعہ کراچی کے زیر اہتمام صوفی کانفرنس07 جنوری کو ہوگی
کراچی:اسٹاف رپورٹر) انجمن محبان رسول ﷺ جامعہ کراچی کے زیر اہتمام صوفی کانفرنس بعنوان: ”نبی کریم ﷺ بطور معلم“ بروز جمعرات 7 جنوری 2021 کو دن 12 بجے کلیہ فنون وسماجی علوم کی سماعت گاہ میں منعقد ہوگی۔
شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی صدارت کریں گے جبکہ شہزادہ غوث اعظم ڈاکٹر عبد العزیز الخطیب الحسینی الجیلانی مہمان خصوصی ہوں گے۔

LEAVE A RESPONSE

Your email address will not be published. Required fields are marked *

REGISTERED NOW