جسٹس (ر)ڈاکٹر غوث محمد کے انتقال پر شیخ الجامعہ ڈاکٹر خالد محمودعراقی کا اظہار تعزیت

0
1322

جسٹس (ر)ڈاکٹر غوث محمد کے انتقال پر شیخ الجامعہ ڈاکٹر خالد محمودعراقی کا اظہار تعزیت
کراچی :(اسٹاف رپورٹر) جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی نے سابق رئیس کلیہ قانون جامعہ کراچی جسٹس (ر)ڈاکٹر غوث محمد کے انتقال پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم کی جامعہ کراچی کے کلیہ قانون کے لئے کی جانے والی کاوشوں کوہمیشہ یادرکھاجائے گا۔
دعاہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطاکرے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کراچی یونیورسٹی بزنس انکیوبیشن سینٹر کی افتتاحی تقریب28 دسمبر کو ہوگی
جامعہ کراچی کے آفس آف ریسرچ اینوویشن اینڈ کمرشلائزیشن کے زیر اہتمام کراچی یونیورسٹی بزنس انکیوبیشن سینٹر کی افتتاحی تقریب پیر28 دسمبر2020 ء کو صبح11:30 بجے منعقد ہوگی۔شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی صدارت کریں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here