تمام تر تحفظات کے باوجود ہم جمہوری اقدار کے تقدس کے لیے آرٹس کونسل کراچی کے انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں

0
1172

تمام تر تحفظات کے باوجود ہم جمہوری اقدار کے تقدس کے لیے آرٹس کونسل کراچی کے انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں
کراچی:(اسٹا ف رپورٹر) آرٹس فورم پینل کے امیدوار برائے صدر نجم الدین شیخ ،نائب صدر مختار احمد بٹ ،سیکرٹری مبشر میر ،خازن سید ابن حسن اور جوائنٹ سیکرٹری قندیل جعفری،جبکہ گورننگ باڈی، میں نسیم شاہ ایڈوکیٹ ،ڈاکٹرجاوید منظر ،ڈاکٹرعین الرضا ،تحسیم الحق حقی ،سید عبدالباسط ،نعیم طاہر ،منصور زبیری ،عظیم حیدر سید ،آصف مقصود ،واحد لاشاری ،نسیم انجم اور یاسمین چوہدری شامل ہیں ۔دی آرٹس فورم کے عہدیداروں نے کہا کہ تمام تر تحفظات کے باوجود ہم جمہوری اقدار کے تقدس کے لیے آرٹس کونسل کراچی کے انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here