ممتاز تاجر رہنما سراج قاسم تیلی کے انتقال پر خواجہ گروپ آف انڈسٹری کے چیئرمین خواجہ منیر احمد سروردی کا اظہار تعزیت

0
1568

ممتاز تاجر رہنما سراج قاسم تیلی کے انتقال پر خواجہ گروپ آف انڈسٹری کے چیئرمین خواجہ منیر احمد سروردی کا اظہار تعزیت . کراچی:( اسٹاف رپورٹر/ طلعت محمود ) ممتازتاجر رہنما اور سابقہ صدر، کراچی چیمبر آف کامرس سراج قاسم تیلی کا انتقال دل کا دورہ پڑنے سے ہوا۔سراج قاسم تیلی ان دنوں دبئی میں زیرے علاج تھے۔ ان کے انتقال کے موقع پر خواجہ گروپ آف انڈسٹری کے چیئرمین خواجہ منیر احمد سروردی اور پاکستان ٹین پن بولنگ فیڈریشن کے سینئر نائب صدر اور ورچوئل ایکسس انٹرٹینمنٹ پرائیویٹ لمیٹڈ کے CEO خواجہ احمد مستقم، خواجہ احمد فواد اور پاکستان ٹین پن بولنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمان نے سراج قاسم تیلی کے انتقال پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے اور اللّه تعائ ان کو جنت الفردوس میں جگہ عطاء کرے اور انکی معقفرت فرماے۔ اور ان کے گھر والوں کو صبر جمیل عطاء کرے۔امین سمہ امین۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here