صدر مولانا قطب الدین اور سیکرٹری احمد دین نامزد

0
1417

صدر مولانا قطب الدین اور سیکرٹری احمد دین نامزد۔
کراچی:(اسپورٹس رپورٹر/ طلعت محمود ) نیو اسکائی سپورٹس جمنازیم میں معروف بلڈر اور سماجی رہنما عبد الوہاب خروٹی کی آمد شاندار استقبال کیا گیا پھولوں کے ہار بھی پہنائیے گئے
نیو اسکائی سپورٹس جمنازم کٹی پہاڑی ایم پی آر کالونی میں ایک میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں کراچی کے مختلف کلبوں کے اونرز سے شرکت کی اور اس کے علاؤہ معروف بلڈر اور سماجی رہنما عبد الوہاب خروٹی کو خصوصی شرکت کرنے کی دعوت دی گئی تھی۔
اس اجلاس کی صدارت معروف بلڈر عبد الوہاب خروٹی نے کی ۔ عبد الوہاب خروٹی نے کہا کہ میری کوشش ہے کہ میں نوجوانوں کو دیگر سرگرمیوں کے بجائے اسپورٹس کی طرف لانا چاہتا ہوں کراچی میں مختلف جگہوں پر ٹورنامنٹ کرائینگے اور مزید کہا کہ میں خود ان کی نگرانی کروںگا اور اچھی کارکردگی والے کھلاڑی کو اسپونسر دینگے مجھ سے جو ہو سکے وہ کرنے کو تیار ہوں اور اس شہر کراچی میں بھی مختلف مقامات پر کلب بنائینگے اور ان نوجوانوں کو تیار کرکے ملک پاکستان کا نام روشن کریں اور میری حکومت سے بھی اپیل ہے کہ وہ ان گیموں کو تریجی دے تا کہ یے نوجوان دنیا میں پاکستان کی پرچم انچا کریں کیو کہ ہم میں بہت امید ہے ہمارے یہاں ٹیلینٹ کی کوئی کمی نہیں ہے۔ اس موقع پر کراچی کے مختلف کلبوں کے اونرز اور صحافی موجود تھے۔پھر بعد میں ایک آرگنائزر وجود میں لایا گیا جو کہ نیو اسکائی سپورٹس آرگنائزیشن نام رکھا جس کے سرفہرت اعلی معروف بلڈر اور سماجی رہنما عبد الوہاب خروٹی ہوگا چیئرمین عبدالحد کاکڑ ، وائس چیئرمین سعداللہ خان ، صدر مولانا قطب الدین، سنئیر نائب صدر جاوید خان، نائب صدر عبدلرحمان اکاخیل ، نائب صدر شبیر، ناصر علی، ریحان اکرم، احمد، جنرل سیکرٹری احمد دین، فنانس سیکرٹری امراللہ ، پریس سیکرٹری ثناءاللہ کاکڑ ، جوائنٹ سیکرٹری محب اللہ اور ایکزیگٹیو ممبرز میں داؤد خان ، اکبر خان ، منتخب ہوگئے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here