District South

شاہراہ فیصل کو ماڈل روڈ بنانے کے لیئے ٹریفک پولیس کی جانب سے ریپڈ اسکواڈ کو تعینات کیا گیا ہے

شاہراہ فیصل کو ماڈل روڈ بنانے کے لیئے ٹریفک پولیس کی جانب سے ریپڈ اسکواڈ کو تعینات کیا گیا ہے
ٹریفک پولیس کی جانب سے اسکاوٹ آڈوٹوریم میں تقریب منعقد کی گئی،
جس کی صدارت ایس ایس پی ٹریفک ساؤتھ جناب محمد احمد بیگ اور ایس ایس پی ٹریفک ایسٹ میڈم فرح امبرین نے کی۔
شاہراہ فیصل پر جو شہری دوران ڈرائیونگ ٹریفک قوانین کی پابندی نہیں کرتے مثلاً اوور اسپیڈ، موبائل فون، ہیلمٹ کا استعمال نا کرنا، کالے شیشے، اور تمام ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کی روک تھام کے لیئے ٹریفک ریپڈ اسکواڈ تعینات کیا گیا ہے۔
ٹریفک پولیس کے عملے کو افسران نے ھدایت دی کہ شہریوں سے خوش اخلاقی سے پیش آئیں،
گاڑی روک کر پہلے سلام کریں،
چالان سے زیادہ ہدایت اور تنبیہ پر توجہ دیں۔

LEAVE A RESPONSE

Your email address will not be published. Required fields are marked *

REGISTERED NOW