وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی کا سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کی کتاب میں ہونے والی غلطی پر ویڈیو بیان
وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی کا سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کی کتاب میں ہونے والی غلطی پر ویڈیو بیان
کراچی :(اسٹاف رپورٹر) وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی کا سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کے تحت نویں جماعت انگریزی کی کتاب میں خاتم النبی حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم اسم کے ساتھ آخری نبی صلی اللہ علیہ وسلم نا لکھے جانے کے حوالے سے ہونے والی غلطی پر ویڈیو بیان