سندھ کالج نون ٹیچنگ ویلفیئر ایسوسی ایشن کا اورنگی گرلز کالج کا دورہ
سندھ کالج نون ٹیچنگ ویلفیئر ایسوسی ایشن کا اورنگی گرلز کالج کا دورہ
کراچی ریجن کے چیئرمین سید شاہ رضا شاہ، صدر مس اسما علی اور وائس پریذیڈنٹ آصف احمد فاروقی نے اورنگی ٹاون کا دورہ کیا۔۔ (اسٹاف رپورٹر/ طلعت محمود ) سندھ کالج نون ٹیچنگ ویلفیئر ایسوسی ایشن کے کراچی ریجن کے چیئرمین سید شاہ رضا شاہ، صدر مس اسما علی، وائس پریذیڈنٹ آصف احمد فاروقی نے اورنگی ٹاون کا دورہ کیا اور مختآف کالج خاص طور پر گورنمنٹ گرلز کالج اورنگی ٹاؤن، سیکٹر ساڑے 11 نمبر، میں 1گریٹ سے لے کر 17 گریٹ کے اسٹاف کے مسائل سننے ۔ نون ٹیچنگ اسٹاف کے مسائل کو جو مسلہ در پیش ہے انکو دور کر نے کا وعدہ کیا ہے اور انکے ہمراہ سندھ کالج نون ٹیچنگ ویلفیئر ایسوسی ایشن کے کراچی ریجن کے صدر مس اسما علی، وائس پریذیڈنٹ آصف احمد فاروقی، جنرل سیکرٹری مہتاب عالَم، سینئر وائس پریذیڈنٹ اصغر علی، عبد الحمید اور ڈسٹرکٹ ملیر، شاہ فیصل سے شیخ اختر علی بھی ان کے ہمراہ موجود تھے ۔۔۔