Uncategorized

بحریہ ٹاؤن میں ویلفئیر ایسوسی ایشن کے قیام سے متعلق سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر

کراچی:/ رپورٹ(محمد صغیر)
بحریہ ٹاؤن میں ویلفئیر ایسوسی ایشن کے قیام سے متعلق سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر

بحریہ ٹاؤن کوئی قبائلی علاقے میں نہیں ہے وہاں بھی پاکستانی قوانین کا اطلاق ہوتا ہے، درخواست

ملک کے دیگر حصوں کی طرح یہاں کے لوگوں کو بھی ویلفئیر ایسوسی ایشن بنانے کا حق ہے، درخواست

سندھ ویلفئیر ایسوسی ایشن کو بحریہ ٹاؤن کے رہائشیوں کی ایسوسی ایشن رجسٹرڈ کرنے کا حکم دیا جائے ،درخواست

بحریہ ٹاؤن کے اپنے رولز ملکی قوانین کے متصادم ہے، درخواست گزار

درخواست عارف محمود نامی رہائشی کی جانب سے دائر کی گئی ہے

درخواست میں سندھ حکومت،آئی جی سندھ ،بحریہ ٹاؤن و دیگر کو فریق بنایا گیا ہے

LEAVE A RESPONSE

Your email address will not be published. Required fields are marked *

REGISTERED NOW