KDA

کے۔ ڈی۔ اے ایمپلائز یونین،حق پرستی ہمارا شعار، مظلوموں کی دادرسی ہمارا منشور

کے۔ ڈی۔ اے ایمپلائز یونین
حق پرستی ہمارا شعار، مظلوموں کی دادرسی ہمارا منشور
(کے ڈی اے پنشنرز متوجہ ہوں) 
ڈائریکٹر جنرل کے ڈی اے جناب آصف اکرام صاحب کے آڈر کے تحت آئی ٹی ڈپیارٹمنٹ میں کے ڈی اے پنشنرز کا “ڈیٹا ریکارڈ ” بنایا جارہا ہے۔
کے ڈی اے کے ریٹائرڈ ملازمین /پنشنرز اپنے دس فیصد و بقایاجات کے لئے” پنشن ڈیٹا فارم” کے ڈی اے ایمپلائز یونین کے آفس پانچویں منزل سوک سینٹر یونین کے ذمہ داران سے حاصل کرسکتے ہیں۔۔۔۔۔
قمر عباس بھائی، کمیٹی ممبر
محمد عبدالمعرؤف، چیئرمین ایمپلائز یونین
ندیم کھوکھر بھائی، صدر ایمپلائز یونین
دلاور خان، جنرل سیکرٹری ایمپلائز یونین

LEAVE A RESPONSE

Your email address will not be published. Required fields are marked *

REGISTERED NOW