کراچی: بینظیر یونیورسٹی لیاری کے وائس چانسلر کے انتخاب کے لیے بدھ کو ہونے والے انٹرویوز ملتوی کردیے گئے، کنوینر سرچ کمیٹی ڈاکٹر قدیر راجپوت

0
1768

کراچی:(اسٹاف رپورٹر) بینظیر یونیورسٹی لیاری کے وائس چانسلر کے انتخاب کے لیے بدھ کو ہونے والے انٹرویوز ملتوی کردیے گئے، کنوینر سرچ کمیٹی ڈاکٹر قدیر راجپوت
کراچی: انٹرویوز کراچی میں جاری حالیہ بارشوں کے سبب ملتوی کیے گئے ہیں ،کنوینر سرچ کمیٹی
کراچی: انٹرویوز اب عاشورہ محرم کے بعد ہونگے نئی تایخ کا اعلان جلد کردیا جائے گا، کنوینر سرچ کمیٹی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here