جامعہ کراچی:مارننگ وایوننگ پروگرام سیمسٹر کے (ضمنی) امتحانات کا آغاز 05 اگست سے ہوگا
امتحانات کا انعقاد متعلقہ شعبہ جات میں حکومت کی جانب سے جاری کردہ ایس اوپیز کے تحت یقینی بنایا جائے انچارج سیمسٹرایگزامینیشن سیکشن جامعہ کراچی ڈاکٹر تاثیر احمد خان کے مطابق آؤٹ گوئنگ(Outgoing)اورسابق طلبہ(Ex-Students)(مارننگ وایوننگ پروگرام)کے لئے ضمنی امتحانات برائے…
جامعہ کراچی:سیمسٹرزفیس جمع کرانے کی تاریخ میں 29 جولائی 2020 ء تک توسیع
موجودہ سیمسٹر کی تمام لیٹ فیس ختم جبکہ گذشتہ تمام سیمسٹرز کی لیٹ فیس میں پچاس فیصد کمی جامعہ کراچی کے مارننگ وایوننگ کے وہ طلبہ جو موجودہ اور گذشتہ سیمسٹرز کی فیس جمع کرانے سے قاصر رہے ہیں،ان کی…
پاکستان ہاکی فیڈریشن نیشنل اسکول ہاکی چیمپئین شپ منعقد کروائے۔ راؤجاوید اقبال
سرکاری و نجی اسکولوں میں آرڈیننس کے ذریعے قومی کھیل ہاکی کو لازمی قرار دیا جائے۔ کراچی( اسپورٹس رپورٹر( کاشف احمد فاروقی ) پاکستان ہاکی فیڈریشن نیشنل اسکول ہاکی چیمپئین شپ منعقد کروائے۔ان خیالات کا اظہار پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ہاکی…
کے۔ ڈی۔ اے ملازمین کی تنخواہ اور پینشن عیدالضحی سے قبل ادا کی جائیں
کے۔ ڈی۔ اے ملازمین کی تنخواہ اور پینشن عیدالضحی سے قبل ادا کی جائیں۔ کراچی (اسٹاف رپورٹر) کے-ڈی-اے آفیسرز ایسوسی ایشن نے ڈائریکٹر جنرل کے۔ڈی۔اے جناب آصف اکرام صاحب سےمطالبہ کیا ھے کہ حکومت سندھ کے احکامات کے تحت ادارہ…
جامعہ کراچی:ایم فل، پی ایچ ڈی،ایم ایس اور ایم ڈی میں داخلوں کے لئے فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع
ایم فل، پی ایچ ڈی،ایم ایس اور ایم ڈی میں داخلوں کے لئے فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع جامعہ کراچی کے رجسٹرارپروفیسرڈاکٹر سلیم شہزادکے اعلامیے کے مطابق ایم فل،پی ایچ ڈی،ایم ایس(سرجری) اور ایم ڈی(میڈیسن) میں داخلوں کے…
وزیر اعظم پاکستان عمران خان بھاشا ڈیم کی تعمیر کا جائزہ لینے کے لیے سائٹ پر پہنچ گئے
کراچی ( اسٹاف رپورٹ) وزیر اعظم پاکستان عمران خان بھاشا ڈیم کی تعمیر کا جائزہ لینے کے لیے سائٹ پر پہنچ گئے- اس موقع پر چیف آف آرمی سٹاف، ڈی جی آئی ایس پی آر اور وفاقی وزیر فیصل واڈا…
سر سید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کراچی
سر سید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کراچی. قومی تعمیرِ نو کے لیے ایک جامع اور مربوط تربیتی و تعلیمی نظامِ کی ضرورت ہے ۔ ۔ پروفیسر ڈاکٹر ولی الدین کراچی، 17/جولائی 2020ء ۔ ۔ سرسید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ…
ہائرایجوکیشن کمیشن کی جانب سے جامعہ کراچی کو لرننگ مینجمنٹ سسٹم (موڈل) فراہم کردیا گیا.
آئندہ ہونے والے سیمسٹر کو لرننگ مینجمنٹ سسٹم پر منتقل کیا جائے گا. ہائرایجوکیشن کمیشن کی جانب سے جامعہ کراچی کو فراہم کئے جانے والے آن لائن لرننگ مینجمنٹ سسٹم(موڈل) پرعملدرآمد کے لئے بدھ کے روزوائس چانسلر جامعہ کراچی پروفیسر…