جاوید اقبال بھٹی کا حرکت قلب بند ہونے سے انتقال ہوگیا

0
2013

جاوید اقبال بھٹی کا حرکت قلب بند ہونے سے انتقال ہوگیا-
جاوید اقبال بھٹی سی ای او ایم سی بی ایمپلائز فاؤنڈیشن، سابقہ جنرل مینیجر اور ایم سی بی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے- انہیں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کیا جائے گا – ان کے بیٹے عمران جاوید بھٹی سے عارف اشرف، محمد کمال ملک(سابقہ ایم این اے) سید محی الدین، انصار مہدی، ریاض الدین، احسان علی، محمد عباس، زوار نقوی، سلیم چینا، ارشد صدیقی، عمران اشرف، ایس اے وکیل اور طلعت محمود نے ان کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور بلند درجات کی دعا کی کہ اللہ تعالیٰ انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے (آمین)

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here