News

تین دن میں 150راشن بیگ میڈیا ورکرز میں تقسیم کردیے،واجد اصفہانی

تین دن میں 150راشن بیگ میڈیا ورکرز میں تقسیم کردیے،واجد اصفہانی

جے ڈی سی کی جانب 150 راشن بیگ سینئر صحافی واجدرضا اصفہانی کودیے گئے جوانہوں نے مستحق میڈیا ورکرزمیں تقسیم کردیے، جے ڈی سی کے روحِ رواں ظفر عباس نے گذشتہ دنوں کراچی یونین آف جرنلسٹس کے سابق سیکریٹری جنرل واجد رضااصفہانی کو 150 راشن بیگ دیے جو تین دن میں ہی تقسیم ہوگئے ، سوشل میڈیارپورٹ کے مطابق یہ راشن بیگ کراچی کے 47 اداروں سے تعلق رکھنے والے موجودہ یا سابق ملازمین کے حوالے کیے گئے جن میں 22 اخبارات روزنامہ تھے جبکہ 12 نیوز چینلز کے علاوہ راشن لینے والوں میں ہفت روزہ ، نیوز ایجنسی، نیوز ویب ٹی وی اور میگزین کے لوگ بھی شامل تھے۔ ان 150 افراد میں تقریبا آدھے لوگ صحافی برادری سے تعلق رکھتے تھے۔

LEAVE A RESPONSE

Your email address will not be published. Required fields are marked *

REGISTERED NOW