نیوز ایکشن کمیٹی پاکستان کا آپ نیوز اورحیدرآبادسے شائع ہونے والے شام کے سندھی روزنامے کے اچانک بندہونے پراظہارتشویش

0
1393

نیوز ایکشن کمیٹی پاکستان کا آپ نیوز اورحیدرآبادسے شائع ہونے والے شام کے سندھی روزنامے کے اچانک بندہونے پراظہارتشویش

پہلے ورکرزکونوکریوں سے فارغ کیاگیا،اب اداروں کی بندش حیرت میں مبتلاکررہی ہے،عمیرعلی انجم

تبدیلی کی دعویدارحکومت تماشائی بنی ہوئی ہے،وزیراعظم ساری صورت حال کانوٹس لیں،کنوینر نیوزایکشن کمیٹی کا مطالبہ

پیمرااوروزارت اطلاعات ونشریات آپ نیوزکی اچانک بندش کاسختی سے نوٹس لے،عمیرعلی انجم

نیوزایکشن کمیٹی ورکرزکے ساتھ ہر فورم پرکھڑی ہے،عمیرعلی انجم

اگراس معاملے پرعدالت کادروازہ کھٹکھٹانے کی ضرورت پیش آئے تونیوزایکشن کمیٹی کاوکلافورم حاضرہے،عمیرعلی انجم

ورکرزکے ساتھ دشمنی بند کی جائے،عمیرعلی انجم

نیوز ایکشن کمیٹی جلدایک کانفرنس کاانعقادکرے گی جمسیں ملک بھرکی یوجیزکومدعوکیاجائے گا،کنوینر نیوز ایکشن کمیٹی

صورتحال مزیدبگاڑکی طرف جارہی ہے اگرحکومت نے نوٹس نالیاتوتادم مرگ بھوک ہڑتال کریں گے،عمیرعلی انجم

ابھی آپ نیوز کے دفترکادورہ۔کرکے آیاہوں،عمیر علی انجم

میرے ساتھی ورکرز کوجہاں میری ضرورت پیش آئی میں ہمیشہ کی طرح ساتھ کھڑاہوں،عمیرعلی انجم

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here