KDA

کے ڈی اے ایمپلائز یونین کی تمام مسیحی برادری کو ایسٹر ڈے کی دلی مبارک باد

کے ڈی اے ایمپلائز یونین کی تمام مسیحی برادری کو ایسٹر ڈے کی دلی مبارک باد
کراچی(نمائندہ خصوصی)کے ڈی اے ایمپلائز یونین کے سرپرست اعلیٰ نوید انور صدیقی ایمپلائز یونین کے صدر ندیم کھوکھر، جنرل سیکرٹری دلاور خان اور ترجمان محمد عبدالمعرؤف نے تمام مسیحی برادری کو ایسٹر ڈے کی دل کی گہرائیو ں سے مبارک باد پیش کیں اور کہاکہ آپ اس خوشی کی گھڑی میں غریبوں و مسکینوں کو شامل کرکے اپنے مذہبی فریضہ کے ساتھ ساتھ اپنی خوشیوں کو دو بالا کرے خدا اس دن کی تمام رحمتیں و برکتیں آپ کے نصیب میں لکھ دے۔ آمین

LEAVE A RESPONSE

Your email address will not be published. Required fields are marked *

REGISTERED NOW